چابی سے چلنے والا کھلونا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ کھلونا جو کوک بھر کر چلایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ کھلونا جو کوک بھر کر چلایا جاتا ہے۔